شمالی کشمیر ضلع بانڈی پورہ کے الوسوسہ بلاک میں منریگا اسکیم کے تحت کام کرنے والے ملازمین پچھلے کئی دنوں سے قلم چھوڑ ہڑتال پر ہیں، جس کی وجہ سے الوسہ کے لوگ بے حد پریشان ہے۔
بانڈی پورہ: منریگا ملازمین کی ہڑتال جاری - بانڈی پورہ کی خبریں
چودہ برسوں سے کام کر رہے ملازمین مستقل کئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
strike