ETV Bharat / state

باںڈی پورہ میں آن لائن پینٹنگ اور ایکٹنگ مقابلہ کا اہتمام - سماجی دوری

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں واقع دہلی پبلک اسکول میں آن لائن پینٹنگ و ایکٹنگ مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔ جموں و کشمیر پولیس کے ذریعے یہ پروگرام منعقد کیا گیا۔

آن لائن پینٹنگ اور ایکٹنگ کی تقریب
آن لائن پینٹنگ اور ایکٹنگ کی تقریب
author img

By

Published : Jun 14, 2020, 10:59 PM IST

اس مقابلہ میں سماجی دوری، ماحولیاتی تحفظ، اور حفظان صحت جیسے موضوعات پر زور دیا گیا۔ جنہیں شرکاء نے اپنے فن کے ذریعے بے حد خوبصورتی سے دکھایا۔

آن لائن پینٹنگ اور ایکٹنگ کی تقریب

تقریب کی صدارت ایس ایس پی بانڈی پورہ راہل ملک نے کی۔ اس کے علاوہ پولیس کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ایس ایس پی بانڈی پورہ نے شرکاء طلباء کے ساتھ ساتھ منتظمین کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ 'ایسے تقریبات کے زریعے طلباء کو اپنی فنی صلاحیتوں کو منظر عام پر لانے کا بھرپور موقع ملتا ہے'۔ بعد میں ایس ایس پی بانڈی پورہ اور دیگر سینئر پولیس افسران نے شرکاء میں انعامات اور اسناد تقسیم کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.