ETV Bharat / state

Mysterious fire in Govt School, Locals Demand Investigation: 'بجلی کنکشن نہ ہونے کے باوجود اسکول میں آتشزدگی حیران کن' - گورنمنٹ مڈل اسکول کا ریکارڈ روم خاکستر

ایک پولیس اہلکار کے مطابق ’’ابتدائی رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ آتشزدگی اسکول کے ریکارڈ کو تباہ کرنے کی ایک دانستہ کوشش بھی ہوسکتی ہے Mysterious Fire in Government Middle School Nowgam, Sonawariتاہم ابھی تک اس بارے میں کچھ بھی واضح نہیں ہے۔‘‘

Mysterious fire in Govt School, Locals Demand Investigation: ’بجلی کنکشن نہ ہونے کے باوجود اسکول میں آتشزدگی حیران کن‘

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 3:54 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے بانڈی پورہ ضلع کے نوگام، سوناواری علاقے میں واقع ایک گورنمنٹ مڈل اسکول کا ریکارڈ روم پراسرار طور لگی آگ کے نتیجے میں خاکستر Govt Middle School Nowgam, Record room Guttedہو گیا۔

بانڈی پورہ میں گورنمنٹ مڈل اسکول نوگام، سوناواری میں پر اسرار آتشزدگی

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ’’ایک پراسرار آتشزدگی کے واقعے میں گورنمنٹ مڈل اسکول ملہ پورہ، نوگام Govt Middle School Nowgam, Record room Guttedکے ایک ریکارڈ روم کو نقصان پہنچا ہے۔‘‘

مقامی لوگوں کے مطابق اسکول کی عمارت میں بجلی کنکشن موجود نہیں ہے اس وجہ سے شارٹ سرکٹ کا کوئی امکان نہیں۔ Mysterious Fire in Government Middle School Nowgam, Sonawariمقامی لوگوں نے پُر اسرار طور لگی اس آگ پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے، وہیں مقامی پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

ایک پولیس عہدیدار نے بھی واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’’آگ لگنے کے اس واقعے میں اسکول کا ریکارڈ روم خاکستر ہو گیا ہے۔ ہم تمام زاویوں سے تحقیقات کر رہے ہیں کہ اسکول کے دفتر میں کیسے آگ نمودار ہوئی۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ ابتدائی رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ اسکول کے ریکارڈ کو تباہ کرنے کی ایک دانستہ کوشش بھی ہوسکتی ہے تاہم ابھی تک اس بارے میں کچھ بھی واضح نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قانون کی متعلقہ دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.