ETV Bharat / state

Mother-son Duo Dies: بانڈی پورہ کے جنگل میں خیمے پر درخت گرنے سے ماں بیٹے کی موت - شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ

بانڈی پورہ کے جنگلی علاقے لشکوٹ میں جمعے کی سہ پہر کو ایک بھاری بھرکم درخت ایک خیمے پر گر آیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کے بیٹے کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی ہے۔ Mother-son duo die after tree falls

بانڈی پورہ کے جنگل میں خیمے پر درخت گر آنے سے ماں بیٹے کی موت

author img

By

Published : Jun 18, 2022, 9:25 AM IST

سرینگر: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے لشکوٹ علاقے میں ایک خیمے پر ایک بھاری بھر کم درخت گر آنے سے ماں بیٹے کی موت واقع ہوئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے جنگلی علاقے لشکوٹ میں جمعے کی سہ پہر کو ایک بھاری بھرکم درخت ایک خیمے پر گر آیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور اس کے بیٹے کی بر سر موقع ہی موت واقع ہوئی ہے۔ Mother-son duo die after tree falls

متوفی خاتون کی شناخت زینہ بیگم زوجہ سحر محمد کسانہ اور اُس کے بیٹے کی پہچان یاسر احمد ساکن کوئل مقام کے بطور ہوئی ہے۔ دریں اثنا ضلع انتظامیہ نے ایک اعلیٰ سطحی ٹیم کو جائے موقع روانہ کیا ہے۔ بتادیں کہ گزشتہ روز شوپیاں کے جنگلات میں بھی اسی طرح کا واقع رونما ہوا تھا جس دوران ماں بیٹا از جان جب کہ دو دیگر زخمی ہوئے تھے۔ tree falls on tent in Bandipora woods

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.