ETV Bharat / state

MC Bandipora on Drainage : میونسپل کمیٹی بانڈی پورہ کے صدر کا ڈرینیج سسٹم کو مستحکم بنانے پر زور - میونسپل کونسل بانڈی پورہ کے پریزیڈنٹ ٹاؤن کا دورہ

’’بانڈی پورہ کو جاذب نظر بنائے جانے کے حوالے سے ڈرینیج سسٹم کو بہتر بنانا میونسپل کمیٹی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ MC Bandipora Prez visits Townٹائون میں بیت الخلاء، فٹ پاتھ تعمیر کرنے کے علاوہ ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے کار پارکنگ اور میگڈیمائزیشن پر زور دیا جا رہا ہے۔‘‘

MC Bandipora on Drainage : میونسپل کمیٹی بانڈی پورہ کے صدر کا ڈرینیج سسٹم کو مستحکم بنانے پر زور

author img

By

Published : Jun 28, 2022, 2:21 PM IST

بانڈی پورہ: عہدہ سنبھالنے کے بعد میونسپل کونسل بانڈی پورہ کے پریزیڈنٹ بشارت حسین نجار نے نسو سے کلوسہ تک بانڈی پورہ ٹاؤن کا دورہ کیا۔ MC Bandipora Prez visits Town, stresses on Strengthening of Drainage systemان کے ہمراہ چیف ایگزیکٹیو آفیسر میونسپل کونسل بانڈی پورہ، وائس پریزیڈنٹ میونسپل کونسل بانڈی پورہ، جے ای آر اینڈ بی ٹاؤن اور جے ای ورکس سپروائزر ٹاؤن پی ایچ ای بانڈی پورہ ان کے ہمراہ تھے۔

میونسپل کمیٹی بانڈی پورہ کے صدر کا ڈرینیج سسٹم کو مستحکم بنانے پر زور

نجار نے ان مقامات کا جائزہ لیا جہاں ڈرینیج سسٹم کو بہتر بنانے اور صاف صفائی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ MC Bandipora Prez on Strengthening of Drainage systemانہوں نے اس موقع پر پی ایم ای اور آر اینڈ بی ارکان کو علاقے میں صاف صفائی پر زور دینے اور ڈرینیج سسٹم کو مستحکم بنانے کے حوالے سے ایک پلان ترتیب دئے جانے اور فوری طور اس حوالے سے کام شروع کرانے کی ہدایت جاری کی۔

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’بانڈی پورہ کو جاذب نظر بنائے جانے کے حوالے سے ڈرینیج سسٹم کو بہتر بنانا میونسپل کمیٹی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ٹائون میں بیت الخلاء، فٹ پاتھ تعمیر کرنے کے علاوہ ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے کار پارکنگ اور میگڈیمائزیشن پر زور دیا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عوام الناس خصوصاً مقامی دکانداروں کے اصرار پر ٹاؤن میں کار پارکنگ کے لیے مقامات کی نشاندہی کرکے پارکنگ کی تعمیر شروع کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.