ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں سڑکوں کی مرمت کا کام شروع - رویند کمار

ڈی سی بانڈی پورہ کی ہدایت پر جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ امتیاز احمد نے وٹلب بانڈی پورہ سڑک کی میگڈامائزیشن کے کام کا معائنہ کیا۔

macadamization of roads starts in bandipora
بانڈی پورہ میں سڑکوں کی مرمت کا کام شروع
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 7:32 PM IST

ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ رویند کمار کے ہدایت پر آج جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ امتیاز احمد نے سوپور بانڈی پورہ سڑک پر میگڈم بچھانے کے کام کا جائزہ لیا۔

بانڈی پورہ میں سڑکوں کی مرمت کا کام شروع

انہوں نے کہا کہ سڑک پر کام کر رہے مزدور کورونا وائرس کی حفاظت کے لئے جاری کیے گیے ایس او پیز پر عمل پیرا ہیں۔

انہوں نے ماسک پہننے اور سوشل ڈسٹنسنگ کا خاص خیال رکھنے پر زور دیا۔ انہوں نے 0.5 کلو میٹر سوپور - بانڈی پورہ سڑک کے کام کا جائزہ لیا۔

انہوں نے آر اینڈ بی کو ہدایت دی کہ وہ تعمیری کام کے معیار کو برقرار رکھیں اور ایس او پی پر عمل پیرا ہونے کا مشورہ دیا۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ضلح میں سڑکوں پر میگڈم بچھانے کا کام شروع کیا گیا ہے اور اس موقع پر انہوں نے عوام سے تعاون کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.