ETV Bharat / state

ایڈوائزر بصیر خان سوناواری کے دورے پر - پنچائتی حلقوں میں کروڑوں روپے

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے آج شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے نوگام سوناواری علاقے کا دورہ کیا اور بیک ٹو ولیج پروگرام کے تیسرے مرحلے کا جائزہ لیا-

ایڈوائزر بصیر خان سوناواری دورہ
ایڈوائزر بصیر خان سوناواری دورہ
author img

By

Published : Oct 9, 2020, 10:44 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر اویس احمد نے انہیں بیک ٹو ولیج پروگرام کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت ان علاقوں میں مکمل کئے گئے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے باخبر کیا -

ایڈوائزر بصیر خان سوناواری دورہ

ایڈوائزر بصیر خان نے مختلف وفود کے مطالبات کو بھی سنا اور ان کے راہ حل کی یقین دہانی بھی کرائی-

اس موقع پر ایڈوائزر بصیر خان نے مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی جانب سے لگائے گئے اسٹال کا بھی نظارہ کیا اور ان کے ساتھ تبادلہ خیال کیا - اس پروگرام کے دوران اسکولی طلباء نے ان کا والہانہ استقبال کیا اور اس کے علاوہ مارشل آرٹ سے وابستہ کئ طالب علموں نے ان کے سامنے اپنے فن کا مظاہرہ کیا

یہ بھی پڑھیں: رامبن میں ٹرانسپورٹروں کی منمانی سے مسافر پریشان

بصیر خان نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیک ٹو ولیج پروگرام کا بنیادی مقصد زمینی سطح پر پنچائت راج کو مضبوط اور مستحکم کرنا ہے-

انہوں نے کہا کہ بیک ٹو ولیج کے تحت جموں وکشمیر کے اکثر و بیشتر پنچائتی حلقوں میں کروڑوں روپے کی مالیت کے ترقیاتی کام کئے گئے اور حکومت اس پر مزید کام کررہے ہیں تاکہ جموں و کشمیر کو ترقی کی طرف لیا جائے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.