ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں انٹرنیٹ خدمات بحال

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں چار دن بعد انٹرنیٹ خدمات کو بحال کردیا گیا۔

بانڈی پورہ میں انٹرنیٹ خدمات بحال
author img

By

Published : May 17, 2019, 9:19 AM IST

سمبل بانڈی پورہ میں ایک تین بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے خلاف پورے علاقے میں بڑے پیمانے پر احتجاجی لہر پھیل گئی، جس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ کو مجبوراً انٹرنیٹ سہولیات کو معطل کرنا پڑا، کیونکہ اس پورے معاملے کو لیکر سوشل میڈیا پر افواہ باز منفی پروپیگنڈہ کررہے تھے۔
چار دن بعد انتظامیہ نے آج انٹرنیٹ خدمات کو پھر سے بحال کردیا۔

Intro:شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں چار دن بعد انٹرنیٹ خدمات کو بحال کردیا گیا- سمبل بانڈی پورہ میں ایک تین بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کے خلاف پورے علاقے میں بڑے پیمانے پر احتجاجی لہر پھیل گئی جس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ کو مجبوراً انٹرنیٹ سہولیات کو معطل کرنا پڑا کیونکہ اس پورے معاملے کو لیکر سوشل میڈیا پر افواہ باز منفی پروپیگنڈہ کررہے تھے- چار دن بعد انتظامیہ نے آج انٹرنیٹ خدمات کو پھر سے بحال کردیا-

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.