ETV Bharat / state

گریز سیکٹر میں پاکستانی فائرنگ، فوجی جوان زخمی - جنگ بندی کی خلاف ورزی

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گریز سیکٹر میں پاکستانی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Feb 3, 2020, 9:08 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:35 PM IST

اطلاعات کے مطابق گزشتہ شام گریز سیکٹر میں پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک فوجی جوان زخمی ہوا۔
زخمی کو فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا۔

واضح رہے کہ سال 2019 میں 3200 بار جنگ بندی کے خلاف ورزی ہوئی ہے، جو دو برسوں کی نسبت کافی زیادہ ہے۔ سنہ 2018 میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کے 1610 واقعات پیش آئے تھے، جبکہ 2017 میں یہ تعداد ایک ہزار تھی۔

جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد تقریباً 1553 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.