ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: بھاری برفباری کی وجہ سے مکانوں کو نقصان - kashmir snowfall news

بانڈی پورہ میں کل دوپہر سے شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

بانڈی پورہ: بھاری برفباری کی وجہ سے مکانوں کو نقصان

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 5:16 PM IST

ضلع کے مخلتف علاقوں میں دو فُٹ کے قریب تازہ برف جمع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے سڑکوں پر گاڑیوں کے ساتھ ساتھ لوگوں کی کم تعداد دیکھنے کو مل رہی ہے۔

بھاری برفباری کی وجہ سے مکانوں کو نقصان

سرحدی تحصیل گریز سے ملی اطلاع کے مطابق وہاں چار فُٹ کے قریب برف جمع ہوگئی ہے جب کہ گریز کے کورک بل سے ملی اطلاع کے مطابق وہاں برفانی تودے کی وجہ سے تین مکانوں اور ایک گاو خانے کو نقصان پہنچا ہے۔

تارہ بل بکتور سے ملی اطلاع کے مطابق وہاں تیندوے کے حملے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.