ETV Bharat / state

باںڈی پورہ: فٹ انڈیا رن کا آغاز - گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول

ضلع ترقیاتی کمشنر نے گورنمنٹ ہائر سکینڈری اسکول میں ہری جھنڈی دکھا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔

bandipora district
bandipora district
author img

By

Published : Oct 2, 2020, 10:27 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں جن ابھیان کے تحت فٹ انڈیا فریڈم رن پروگرام گورنمنٹ ہائر سکینڈری نادی ہل میں منعقد کیا گیا، جسے ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے ہری جھنڈی دکھائی۔ اس پروگرام کا انعقاد یوتھ اسپورٹس اینڈ سروسز نے فٹ انڈیا مومنٹ کے تحت کیا ہے۔

باںڈی پورہ: فٹ انڈیا رن کا آغاز

پروگرام کے آغاز میں مقامی لوگوں نے فٹ انڈیا رن میں شرکت کی۔ اس کے بعد ٹھگ اف وار کے مقابلے منعقد کرائے گئے۔ اس کے علاوہ موٹر سائیکل ریس کا اہتمام بھی کیا گیا۔

اس موقعے پر ضلع ترقیاتی کمشنر نے نوجوانوں کے ساتھ ساتھ دیگر شرکاہ کو جسمانی نشو نما اور صحت پر کھیل کود اور ورزش کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس مہم کا مقصد نوجوان کے ساتھ ساتھ بزرگوں کو بھی ورزش کی طرف راغب کرانا ہے تاکہ ان کی جسمانی اور ذہنی قوت کو برقرار رکھا جائے۔

اس موقع پر یوتھ سروسز اور اسپورٹس کے کئی افسران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.