ETV Bharat / state

سمبل سوناواری میں صفائی مہم

ریسات جوں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری قصبہ میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے صفائی ملازموں میں وردی تقسیم کی گئی۔

صفائی کی مہم
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 11:58 AM IST

قصبہ میں صفائی کی مہم کو تیز کرنے اور لوگوں کا رجحان بڑانے کی غرض دریائے جہلم کے کناروں پر کوڑے دان بھی نصب کئے گئے۔

صفائی کی مہم

میونسپل کمیٹی کے ایگزیکیٹیو افسر نذیر احمد نے ای ٹی وی کو بتایا کہ صفائی ملازمین سماج کو صاف رکھنے میں ایک بنیادی اور اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس لئے ان کی حوصلہ افزائی اور انہیں دیگر سہولیات بہم رکھنا ہماری ذمہ داری ہیں۔

Intro:سمبل سوناواری میں میونسپل کمیٹی کی جانب سے صفائی کرمچاریوں میں وردی تقسیم کی گئی۔ قصبہ میں صفائی کی مہم کو تیز کرنے اورصفائی کی اور لوگوں کا رجحان بڑانے کی غرض دریائے جہلم کے کناروں پر کوڑے دان بھی نصب کئے گئے۔
میونسپل کمیٹی کے ایگزیکیٹیو افسر نذیر احمد نے ای ٹی وی کو بتایا کہ صفائی کرمچاری سماج کو صاف رکھنے میں ایک بنیادی اور اہم کردار ادا کرتے ہیں اس لئے ان کی حوصلہ افزائی اور انہیں دیگر سہولیات بہم رکھنا ہماری ذمہ داری ہیں۔

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.