ETV Bharat / state

بادل پھٹنے سے کئی دیہات زیر آب

شمالی ضلع بانڈی پورہ کے جنگلات میں بادل پھٹنے کے باعث کئی دیہاتوں کی سڑکیں اور رہائشی مکانات زیر آب آ گئے ہیں۔

author img

By

Published : Jul 27, 2019, 7:20 PM IST

بادل پھٹنے سے کئی مکان زیر آب

نمائندے کے مطابق گزشتہ شب بادل پھٹنے سے ضلع کے ارن، بھوٹو اور اہم شریف کے دیہات میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہو چکی ہیں اور رہائشی مکانوں میں پانی گھسنے سے مقامی باشندوں میں خوف طاری ہو گیا ہے۔

بادل پھٹنے سے کئی دیہات زیر آب

بعض افراد نقل مکانی میں ہی عافیت محسوس کر رہے ہیں۔

عمارتوں کے علاوہ پانی کے اس تیز بہائو سے فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

Intro:باںڈی پورہ ؛ بادل پھٹنے سے کئ گاوں میں سیلابی جیسی صورتحال پیدا

اینکر؛ بھوٹو گاوں کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر بادل پھٹ جانے کے باعٹ ارن، بھوٹو اور اہم شریف کے گاوں میں سیلقبی جیسی صورتحال پیدا ہوئی. پہاڑوں سے اترنے والی ندیوں میں پانی کا تیز بہاو درجنوں گھروں میں داخل ہوگیا. جسے ان علاقوں میں کافی گھبراہٹ پیدا ہو گئی. ندی نالوں کے آس پاس رہنے والے مکین خوف کے باعٹ فورآ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے. اس کے علاوہ ان مختصر لیکن تیز باو سیلابوں نے بڑی مقدار میں فصل کے ساتھ ساتھ سڑکوں اور دیواروں کو بھی کافی نقصان پہنچایا.

بایٹ مقامی باشندہ، فیاض احمد

Body:باںڈی پورہ ؛ بادل پھٹنے سے کئ گاوں میں سیلابی جیسی صورتحال پیدا

اینکر؛ بھوٹو گاوں کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر بادل پھٹ جانے کے باعٹ ارن، بھوٹو اور اہم شریف کے گاوں میں سیلقبی جیسی صورتحال پیدا ہوئی. پہاڑوں سے اترنے والی ندیوں میں پانی کا تیز بہاو درجنوں گھروں میں داخل ہوگیا. جسے ان علاقوں میں کافی گھبراہٹ پیدا ہو گئی. ندی نالوں کے آس پاس رہنے والے مکین خوف کے باعٹ فورآ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے. اس کے علاوہ ان مختصر لیکن تیز باو سیلابوں نے بڑی مقدار میں فصل کے ساتھ ساتھ سڑکوں اور دیواروں کو بھی کافی نقصان پہنچایا.

بایٹ مقامی باشندہ، فیاض احمد

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.