ETV Bharat / state

باںڈی پورہ: کووڈ-19 کے پیش نظر ادویات کا چھڑکاؤ - coronavirus in bandipura

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کورونا وائرس کے پہلے مشتبہ کیس کے سامنے آنے کے بعد میونسپل کمیٹی سمبل نے بڑے پیمانے پر سمبل قصبہ میں جراثیم کش دوائی چھڑکنے کا عمل شروع کیا ہے۔

کوڈ-19 کے نظر ادویات کا چھڑکاؤ
کوڈ-19 کے نظر ادویات کا چھڑکاؤ
author img

By

Published : Mar 25, 2020, 6:44 PM IST

میونسپل کمیٹی سمبل نے بدھ کو شدید بارش کے باوجود پورے سمبل قصبہ کو سینیٹائز کرنا شروع کیا ہے اور ان کے مطابق یہ عمل جاری رکھا جائے گا- اس دوران میونسپل عملہ نے مین مارکیٹ سمبل کے علاوہ، دفاتر اور ہیلتھ مراکز کے آس پاس بھی جراثیم کش ادویات کا چھڑکاؤ کیا تاکہ علاقے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے-

کوڈ-19 کے نظر ادویات کا چھڑکاؤ

خیال رہے کہ منگل کو ضلع میں پہلا کورنا وائرس سے متاثر کیس سامنے آیا ہے۔ جس کے بعد وائرس کے مزید پھیلنے سے روکنے کے لئے ضلع انتظامیہ مزید متحرک ہوئیباںڈی پورہ: کووڈ-19 کے پیش نظر ادویات کا چھڑکاؤ-

بتادیں کہ انتظامیہ نے پورے ضلع میں مزید بندشیں عائد کردی تاکہ یہ وائرس بانڈی پورہ ضلع میں مزید نہ پھیل سکے-

خیال رہے کہ کورونا وائرس عالمی وبا قراد دی جا چکی ہے۔ چین کے وہان شہر سے پھیلنے والے اس وائرس سے دنیا بھر میں 18 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

بھارت میں کووڈ-19 سے متاثرین کی تعداد 500 سے زائد ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.