ETV Bharat / state

Drug Awareness Camp in Bandipora: منشیات کے مضر اثرات پر آگاہی کیمپ کا انعقاد

ضلع بانڈی پورہ میں منشیات سے متعلق منعقد کیے گئے آگاہی پروگرام کے دوران مقررین نے منشیات کے بڑھتے رجحان پر تشویش کا اظہار Kashmir Drug Menace کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کے استعمال اور اس کے کاروبار کو روکنے کی ذمہ داری سماج کے ہر فرد پر عائد ہوتی ہے۔

منشیات کے مضر اثرات پر آگاہی کیمپ منعقد
منشیات کے مضر اثرات پر آگاہی کیمپ منعقد
author img

By

Published : Apr 4, 2022, 4:04 PM IST

شمالی کشمیر North kashmir کے ضلع بانڈی پورہ کے شادی پورہ، سوناواری علاقے میں منشیات کے مضر اثرات سے متعلق ایک روزہ آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ Drug De-Addiction Awareness Camp in Bandipora پروگرام کا انعقاد گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول شادی پورہ نے پرواز انٹرنیشنل نامی ایک غیر سرکاری تنظیم کے اشتراک سے کیا تھا۔ آگاہی کیمپ میں سب ضلع مجسٹریٹ سمبل، ایس ڈی پی او سمبل مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے، ان کے علاوہ تحصیل و ضلع انتظامیہ کے مختلف محکمہ جات کے اافسران، سیول سوسائٹی ممبران، اسکولی طلباء و اساتذہ کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔ Drug Awareness Camp in Bandipora منتظمین کے مطابق پروگرام کے انعقاد کا مقصد معاشرے سے منشیات کا مستقل خاتمہ اور طلباء کو منشیات کے برے اثرات سے آگاہ کرنا تھا۔

منشیات کے مضر اثرات پر آگاہی کیمپ منعقد

مقررین نے وادیٔ کشمیر میں منشیات کے بڑھتے رجحان پر تشویش کا اظہار Kashmir Drug Menace کرتے ہوئے کہا کہ منشیات کے استعمال اور اسکے کاروبار کو روکنے کی ذمہ داری سماج کے ہر فرد پر عائد ہوتی ہے۔ مقررین نے عوام خصوصا طلبہ کو کھیل کود کی سرگرمیوں میں حصہ لینے اور منشیات سے دور رہنے کی تلقین کی۔ پروگرام کے دوران طلبہ کو معاشرے میں منشیات کے منفی اثرات سے متعلق آگاہی پھیلانے پر بھی زور دیا گیا۔

مزید پڑھیں: Drug De-Addiction Awareness Camp in Pulwama: منشیات کے مضر اثرات پر پلوامہ میں پروگرام منعقد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.