ETV Bharat / state

Truck Plunges into Ajas Nallah :ٹرک نالہ میں گِرا، ڈرائیور، کنڈکٹر معجزاتی طور بچے - بانڈی پورہ میں ٹرک حادثے کا شکار

ضلع بانڈی پورہ میں سیمنٹ سے بھرا ایک ٹرک اجس پل کے ڈائیورژن سے پھسل کر بیدکل نالہ Truck Skided off Into Nallah in Bandipora میں جا گرا۔ تاہم اس میں کسی بھی طرح کا جانہ نقصان نہیں ہوا۔

Truck Plunges into Ajas Nallah :ٹراک نالہ میں جا گرا؛ ڈرائیور، کنڈکٹر معجزاتی طور بچ نکلے

author img

By

Published : Jun 23, 2022, 4:56 PM IST

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر میں سیمنٹ سے لدا ایک ٹرک بانڈی پورہ ضلع کے اجس علاقے میں حادثے کا شکار ہو گیا۔ Driver Conductor escapes Unhurt as Truck Skided off Into Nallah ٹرک بیدکل نالہ، میں جا گرا تاہم اس حادثے میں ٹرک ڈرائیور اور کنڈکٹر معجزاتی طور بچ گئے۔ اطلاعات کے مطابق سیمنٹ سے لدا ٹرک سرینگر سے بانڈی پورہ جا رہا تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ سیمنٹ سے لدا ٹرک نئے تعمیر شدہ اجس پل کے دونوں طرف بنائے گئے ڈائیورژن سے پھسل کر بیدکل نالے میں جا گرا۔

ٹرک نالہ میں جا گرا؛ ڈرائیور، کنڈکٹر معجزاتی طور بچ نکلے

حادثے کے فوراً بعد موقع پر موجود مقامی لوگوں نے ٹرک میں سوار ڈرائیور اور کنڈکٹر کو بچا لیا، جنہیں معجزانہ طور پر کوئی چوٹ نہیں آئی، دونوں محفوظ ہیں۔ Truck Skided off Into Nallah in Bandiporaایک پولیس عہدیدار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے کا نوٹس لے لیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.