شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن سوناواری علاقے میں گزشتہ روز ہوئی شدید بارش کی وجہ سے اندرونی گلی کوچے پانی سے پُر ہیں جس کی وجہ سے پیدل چلنے والوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
مذکورہ علاقے میں سڑکوں کی حالت پہلے سے ہی ابتر ہیں تاہم بارشوں کی وجہ سے وہ مزید خراب ہوگئی ہیں اور جگہ جگہ پانی جمع ہونے کی وجہ سے مقامی لوگوں کا چلنا پھرنا دشوار ہوگیا ہے-
حاجن میں سڑکیں خستہ حال، عوام برہم - BAD ROADS IN HAJIN
مقامی لوگوں نے بتایا کہ حاجن علاقے میں اندرونی سڑکیں پہلے ہی خستہ حالی کی شکار ہیں تاہم گزشتہ روز ہوئی بارش کے سبب اب یہاں چلنا مزید دشوار ہوگیا ہے-
حاجن میں سڑکوں کی حالت خستہ، لوگ برہم