ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: شدید سردی کے باوجود رائے دہندگان کا جوش برقرار - دور دراز گاؤں گھنستان

ڈی ڈی سی انتجابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹرز کی کافی تعداد نے اب تک اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔

بانڈی پورہ: شدید سردی کے باوجود رائے دہندگان کا جوش برقرار

author img

By

Published : Dec 1, 2020, 11:47 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے گھنستان میں سردی کی شدت کے باوجود رائے دہندگان کی کثیر تعداد دیکھنے کو مل رہی ہے۔

ڈی ڈی سی انتجابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹرز کی کافی تعداد نے اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔

اطلاعات کے مطابق بانڈی پورہ کے دور دراز گاؤں گھنستان میں شدید سردی اور دھند کے باوجود لوگوں نے اپنے رائے دہی کا استعمال کیا۔

شدید سردی کے باوجود رائے دہندگان کا جوش برقرار

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل (ڈی ڈی سی) اور پنچایتی و بلدیاتی ضمنی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔

اس مرحلے میں جموں و کشمیر میں کل 43 انتخابی حلقوں میں پولنگ جاری ہے جن میں 25 حلقے کشمیر میں جبکہ 18 حلقے جموں میں ہیں۔

پولنگ کے لئے رائے دہندگان کی کل تعداد 7 لاکھ 90 ہزار ہے جن کے لئے 2 ہزار 1 سو 42 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں جن میں سے کشمیر میں 1 ہزار 3 سو 5 جبکہ جموں میں 8 سو 37 بوتھ قائم کئے گئے ہیں۔ ووٹ ڈالنے کا عمل صبح سات بجے شروع ہو کر دن کے دو بجے اختتام پذیر ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.