ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی بانڈی پورہ نے جل جیون مشن پر عمل درآمد کا جائزہ لیا - مکمل تفصیل فراہم کی

افسران نے بتایا کہ 118 ویلج ایکشن پلان بنائے گئے ہیں جن میں بانڈی پورہ کے 41 دیہات، سمبل کے 50 دیہات اور گریز کے 27 دیہات شامل ہیں۔

DDC Bandipora
ڈی ڈی سی بانڈی پورہ
author img

By

Published : Feb 11, 2021, 7:55 PM IST

ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے آج ضلع میں جل جیون مشن (جے جے ایم) کے نفاذ کا جائزہ لیا۔

ڈی ڈی سی بانڈی پورہ

اس موقع پر ڈاکٹر اویس نے کہا کہ جل جیون مشن (ہر گھر نل) کے تحت حالیہ سروے رپورٹ میں ضلع میں نل کے پانی کے کنکشن کے ساتھ اور اس کے بغیر گھرانوں کی مکمل تفصیل فراہم کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سروے کے نتائج حاصل کرنے کے بعد پی ایچ ای ڈیپارٹمنٹ سے ضلع کے غیر منسلک 13778 ایچ ایچ کو فنکشنل گھریلو نل کنیکشن فراہم کرنے کو کہا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس رپورٹ میں تمام اہم اعداد و شمار کی معلومات فراہم کی گئیں جو پی ایچ ای اسکیموں کی مناسب منصوبہ بندی، عمل درآمد اور نگرانی کے لئے ضروری ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جے جے ایم کے نفاذ کے لئے عملی لائحہ عمل تیار کیا گیا ہے۔

افسران نے بتایا کہ 118 ویلج ایکشن پلان بنائے گئے ہیں جن میں بانڈی پورہ کے 41 دیہات، سمبل کے 50 دیہات اور گریز کے 27 دیہات شامل ہیں جبکہ 116 اسکیموں پر تجاویز پیش کی گئی ہیں جن میں 189 اور 98 ریٹرو فٹنگ اسکیمیں شامل ہیں جن کی مالی امتیاز 289.79 کرور روپے ہے۔ یہ پی پی ای ڈویژن بانڈی پورہ کی 42 سکیموں کی منظوری کے لئے ڈی پی آر اپریسل کمیٹی کو دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ: ’بستی پر رحم کیا جائے‘

ڈاکٹر اویس نے افسران سے کہا کہ وہ اس عمل کو تیز کریں تاکہ جلد سے جلد رہ جانے والے گھرانوں کو پانی کی فراہمی کی جا سکے جو مشن کا مقصد پورا کرے گی۔ ڈی ڈی سی نے عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ جے جے ایم کے موثر نفاذ کے لئے خلاء کو پُر کریں جس میں ضلع کے ہر گھریلو پائپڈ واٹر کو فراہم کرنے کا ارادہ کیا گیا ہے۔ سب کو پینے کا صاف پانی مہیا کرنا اس مشن کا بنیادی مرکز ہے۔

اجلاس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمشنر افسار علی خان، جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ امتیاز احمد، سپرنٹنڈنٹ انجینئر جل شکتی، اسسٹنٹ کمشنر ڈویلپمنٹ عبدل رشید داس، ایگزیکٹو انجینئر جل جیون مشن اور ضلع کے دیگر سینیئر افسران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.