ETV Bharat / state

ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ نے یوم جمہوریہ کے انتظامات کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے پیر کو ضلع میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے پیش نظر ترتیب دیئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلی سطحی اجلاس طلب کیا۔

ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ  نے یوم جمہوریہ کے انتظامات کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ نے یوم جمہوریہ کے انتظامات کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Jan 4, 2021, 10:45 PM IST

ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے یوم جمہوریہ کی تقریبات کے پیش نظر ایک اعلی سطحی اجلاس طلب کیا، اجلاس میں سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس راہل ملک، اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ریاض احمد بیگ، سی آر پی ایف، آرمی، بی ایس ایف، سی ای او، ایس ڈی ایم سمبل اور تمام ایگزیکٹو انجینئرز، تحصیلدار ہیڈ کوارٹرز اور متعلقہ ضلعی اور سیکٹرل افسران نے شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ  نے یوم جمہوریہ کے انتظامات کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ نے یوم جمہوریہ کے انتظامات کا جائزہ لیا

اجلاس میں بتایا گیا کہ' مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں ہوگی اور پنڈال کا فیصلہ جلد کیا جائے گا جبکہ اسی طرح کی تقریبات تمام تحصیل / سب ڈویژن حصارس میں منعقد کی جائیں گی۔ افسران نے بتایا کہ' یوم جمہوریہ پریڈ کے لئے پریکٹس 10 جنوری سے ڈی پی ایل بانڈی پورہ میں شروع ہوگی۔ پریڈ میں جے کے پی، جے کے اے پی، سی آر پی ایف، آئی آر پی، ایف پی ایف اور طلبہ کے دستہ شرکت کریں گے۔مکمل لباس کی ریہرسل 24 جنوری کو ہوگی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی ڈی سی نے کہا کہ' تمام متعلقہ محکمے اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ تمام ضروری انتظامات ماضی کے مشق کے مطابق ہوں۔ ڈی سی نے کہا کہ' موسم کی صورتحال اور اعلان کردہ پیش گوئی کو مدنظر رکھتے ہوئے، آر اینڈ بی اور میکینیکل انجینئرنگ کے شعبے سرگرم عمل رہیں گے اور روڈ اور مقامات کی فوری صفائی کو یقینی بنائیں گے۔

مزید پڑھیں:کشمیر: برفباری سے علاقوں کی بیشتر سڑکیں بند، عوام پریشان

ڈی سی نے افسران پر زور دیا کہ' وہ نیشنل ایونٹ کے انعقاد کے لئے انتظامات کو یقینی بنائیں اور ان کو ہدایت کی کہ' انتظامات کو پہلے سے طے کرنے کے لئے ٹائم لائن کی پیروی کی جائے۔ انہوں نے انہیں کووڈ-19 کے پروٹوکول پر سختی سے عمل کرنے اور تقریب میں ماسک کا استعمال یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔ ریفریشمنٹ، مجسٹریٹوں کی تعیناتی، ثقافتی پروگراموں کا بندوبست، بیرکیڈنگ، مبصرین کی سہولت اور فائر ٹینڈروں کی دستیابی سمیت دیگر انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.