ETV Bharat / state

DC Bandipora Reviews Covid Situation: ڈی سی بانڈی پورہ نے کورونا کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا - ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ

ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ کی جانب سے طلب کی گئی میٹنگ DC Bandipora Reviews Corona SOP Arrangements کے دوران افسران نے بتایا کہ بانڈی پورہ میں اس وقت 60 کے قریب مثبت کیسز ہیں جن میں سے صرف ایک مریض اسپتال میں زیر علاج ہے۔

DC Bandipora Dr Owais Ahmad
DC Bandipora Dr Owais Ahmad
author img

By

Published : Jan 14, 2022, 5:25 PM IST

Updated : Jan 14, 2022, 5:38 PM IST

ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد DC Bandipora Dr Owais Ahmad نے ضلع میں عالمی وبا کورونا وائرس Coronavirus cases in Bandipora کے منظر نامے اور اس کے تعلق سے اٹھائے جا رہے مختلف اقدامات کا جائزہ DC Bandipora Reviews Corona SOP Arrangements لینے کے لیے ایک میٹنگ طلب کی۔

ڈی سی بانڈی پورہ نے کورونا ایس او پیز کی عملدرآمد کا جائزہ لیا

میٹنگ میں ایس ڈی ایم سمبل، ایس ڈی ایم گریز، تحصیلدار بانڈی پورہ، چیف میڈیکل افسر بانڈی پورہ، چیف ایجوکیشن افسر بانڈی پورہ، نوڈل افسران، میڈیکل سپرانٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ اسپتال بانڈی پورہ، ڈی آئی او بانڈی پورہ سمیت پولیس و سیول انتظامیہ کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

میٹنگ کے دوران کووڈ 19 سے بچاؤ کے لئے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا DC Bandipora Reviews Corona SOP Arrangements اور کووڈ 19 پروٹوکول پر سختی سے عمل درآمد کرنے اور بڑے پیمانے پر ویکسینیشن کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔

میٹنگ میں بتایا گیا کہ ضلع میں کووڈ کیسز میں کسی بھی قسم کے اضافے سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ پوری طرح تیار ہے اور لوگوں سے اس ضمن میں گھبرانے کے بجائے رہنما خطوط پر عمل کرنے کی تلقین پر زور دیا گیا۔

افسران نے بتایا کہ ضلع میں اس وقت 59 فعال مثبت کیسز ہیں Coronavirus cases in Bandiporaجن میں سے صرف ایک ہی اسپتال میں زیر علاج ہے، البتہ اس بات پر کافی زور دیا گیا کہ کوڈو 19 سے بچنے کے لئے وضع کیے گئے رہنما خطوط پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

Last Updated : Jan 14, 2022, 5:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.