ETV Bharat / state

DC Bandipora on Oxygen Generation Capacity: سرحدی قصبہ گریز میں آکسیجن پلانٹ کا ٹیسٹ رَن مکمل

ڈی سی بانڈی پورہ DC Bandipora on Covid Scenarioکے مطابق ’’ضلع میں گزشتہ برس (دوسری لہر) کے مقابلے میں رواں برس آکسیجن پلانٹس کی صلاحیت دوگنی کر دی گئی ہےDC Bandipora on Oxygen Generation Capacity۔ وہیں سرحدی قصبہ گریز میں بھی ایک یا دو دن میں آکیسن پلانٹ کو مکمل فعال بنایا جائے گا۔‘‘

DC Bandipora on Oxygen Generation Capacity: سرحدی قصبہ گریز میں آکسیجن پلانٹ کا ٹیسٹ رَن مکمل
DC Bandipora on Oxygen Generation Capacity: سرحدی قصبہ گریز میں آکسیجن پلانٹ کا ٹیسٹ رَن مکمل
author img

By

Published : Jan 19, 2022, 6:55 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے ڈی سی بانڈی پورہ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ’’ضلع میں اس وقت فعال کیسز کی تعداد 664 ہے۔‘‘

بانڈی پورہ میں کوروناوائرس کی مجموعی صورتحال سے متعلق ڈی سی بانڈی پورہ کی پریس بریفنگ

ڈی سی بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد DC Bandipora Dr Owais Ahmadنے کہا کہ مجموعی فعال افراد میں سے محض چار مریضوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جبکہ بقیہ 660 افراد کو ہوم آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جن سے مسلسل فون پر رابطہ رکھا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھی امکانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے دیگر اہم اشیاء کے ساتھ ساتھ آکسیجن سے لیس بیڈز کی تعداد گزشتہ سال (دوسری لہر) کے مقابلے میں دوگنی ہےDC Bandipora on Oxygen Generation Capacity۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرحدی قصبہ گریز میں بھی آکسیجن پلانٹ کا ٹیسٹ رَن حال میں کیا گیا، جسے ایک یا دو دن میں مکمل فعال بنایا جائے گا۔

ڈی سی بانڈی پورہ DC Bandipora on Covid Scenarioنے مزید کہا کہ کورونا ایس او پیز کی پاسداری ہی وائرس کے ممکنہ پھیلائو کو روک سکتی ہے۔ انہوں نے عوام سے رہنما خطوط کی پاسداری عمل میں لائے جانے تلقین کی۔

مزید پڑھیں: India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 82 ہزار سے زائد نئے کیسز

کورونا ٹیسٹنگ DC Bandipora on Corona Testingکے حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے ڈی سی بانڈی پورہ نے کہا: ’’روزانہ کی بنیاد پر ضلع میں قریب اڑھائی ہزار ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.