ETV Bharat / state

CRPF Organised Football Tournament: سی آر پی ایف کے زیر اہتمام فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز - بانڈی پورہ فٹ بال ٹورنامنٹ

سی آر پی ایف کے زیر اہتمام منعقد کیے جا رہے انڈر 17 فٹ بال ٹورنامنٹ میں CRPF Organised Football Tournament in Bandiporaضلع بانڈی پورہ کی آٹھ ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

CRPF Organised Football Tournament in Bandipora

author img

By

Published : May 18, 2022, 6:29 PM IST

سی آر پی ایف کی تھرڈ بٹالین کے زیر اہتمام شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع میں فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز عمل میں لایا گیا۔ CRPF Organised Football Tournament in Bandiporaانڈر 17عمر کے بچوں کے لیے شیر کشمیر اسٹیڈیم بانڈی پورہ میں ’’ٹیلنٹ ہنٹ‘‘ کے نام سے ٹورنامنٹ کا آغاز کیا گیا جس میں ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی آٹھ فٹ بال ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

سی آر پی ایف کے زیر اہتمام فٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز

ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں ایس ایس پی بانڈی پورہ محمد زاہد ملک، کمانڈنگ آفیسر تھرڈ بٹالین سی آر پی ایف راکیش شرما کے علاوہ فوج اور ضلع انتظامیہ کے افسران بھی موجود تھے۔ CRPF Organised Football Tournament in Bandiporaسویک ایکشن پروگرام کے تحت ضلع کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی کُل آٹھ ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہی ہیں۔

فٹبال ٹورنامنٹ آرگنائز کرنے کے حوالے سے سی آر پی ایف کے افسران کا کہنا تھا کہ ’’اس سے نہ صرف نوجوانوں کو اپنا ٹیلنٹ ابھارنے کے لئے ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا ہوگا بلکہ اس طرح کے ٹورنامنٹس سے سیکورٹی فورسز اور عوام کے درمیان تال میل اور ہم آہنگی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔‘‘ Bandipora Football Tournamentانہوں نے مستقبل میں اس طرح کے مزید ٹورنامنٹس کے انعقاد کا عندیہ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.