ETV Bharat / state

کانگریس کمیٹی کے سربراہ جی اے میر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

تقریب کے دوران حبیب اللہ بھٹ کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ اخیر میں ایک حاشئے کے دوران غلام احمد میر نے میڈیا کو بتایا کہ 'ان کی وفات سے پارٹی کو کافی نقصان پہنچا ہے۔'

کانگرس کمیٹی کے سربراہ جی اے میر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا

author img

By

Published : Sep 7, 2020, 7:16 PM IST

پردیش کانگرس کمیٹی (جموں و کشمیر) کے صدر غلام احمد میر نے آج شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے واٹہ پورہ علاقے میں جا کر حال ہی میں وفات پا گئے سینیئر رہنما و سابق ایم ایل سی حبیب اللہ بھٹ کے گھر جا کر ان کے افراد خانہ سے تعزیت کی۔'

کانگرس کمیٹی کے سربراہ جی اے میر نے بانڈی پورہ کا دورہ کیا
اس موقعے پر غلام احمد میر نے ان کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا اور لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 'حبیب اللہ نے پارٹی کو سب سے اول پر رکھا اور ذاتی مفادات سے بڑھ کر پارٹی مفادات کو اہم مانا۔'

تقریب کے دوران ان کے ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ اخیر میں ایک حاشئے کے دوران غلام احمد میر نے میڈیا کو بتایا کہ 'ان کی وفات سے پارٹی کو کافی نقصان پہنچا ہے۔'

اس موقعے پر ان کا مزید کہنا تھا کہ 'کانگرس پارٹی نے تمام ضلع سطح پر پارٹی سرگرمیاں شروع کی ہیں اور بہت جلد ایک بڑی سیاست کا اعلان کیا جائے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.