ETV Bharat / state

Congress Party Meeting in Bandipora بانڈی پورہ میں کانگریس کی میٹنگ منعقد - کانگریس کی میٹنگ منعقد

بانڈی پورہ میں کانگریس کی میٹنگ منعقد کی گئی۔ جس کی صدارت نائب صدر جموں و کشمیر نیشنل کانگریس محمد رفیق بٹ نے کی۔ اس موقع پر کانگریس کے دورے حکومت میں بانڈی پورہ ضلع میں کئے گئے اہم کاموں کو اجاگر کیا گیا۔ جب کہ کارکنان کو یہ یقین دلایا گیا ک کانگریس ہی ملک کی ایک ایسی پارٹی ہے، جو جموں وکشمیر کو ریاستی درجہ واپس دلانے کی قوت رکھتی ہے۔ Congress Party Meeting in Bandipora

بانڈی پورہ میں کانگریس کی میٹنگ منعقد
بانڈی پورہ میں کانگریس کی میٹنگ منعقد
author img

By

Published : Dec 4, 2022, 6:43 PM IST

جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں کانگریس کی میٹنگ منعقد کی گئی۔ جس کی صدارت نائب صدر جموں و کشمیر نیشنل کانگریس محمد رفیق بٹ نے کی۔ میٹنگ میں پروفیسر محمد اسماعیل آشنا، بشارت احمد بہرو، محمد مظفر، فاروق احمد شیخ کے علاوہ دیگر متعدد کانگریس کارنان نے شرکت کی۔ Congress Party Meeting in Bandipora

بانڈی پورہ میں کانگریس کی میٹنگ منعقد

اس موقع پر کانگریس کے دورے حکومت میں بانڈی پورہ ضلع میں کئے گئے اہم کاموں کو اجاگر کیا گیا۔ جب کہ کارکنان کو یہ یقین دلایا گیا ک کانگریس ہی ملک کی ایک ایسی پارٹی ہے، جو جموں وکشمیر کو ریاستی درجہ واپس دلانے کی قوت رکھتی ہے۔ اس موقع پر جموں وکشمیر انڈین نیشنل کانگریس کے نائب صدرمحمد رفیق میر نے کہا کہ راہل گاندھی کہ بھارت جوڑو یاترا بے حد کامیاب رہی ہے۔

وہیں موجودہ مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت نے ملک میں سیکولرازم اور آپسی بھائی چارے کو بے حد نقصان پہنچایا ہے۔ یہ پورے ملک کے لئے خطرناک عمل ہے۔ محمد رفیق بٹ نے میٹنگ کی تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ چند ایک سینیئر لیڈر کے چلے جانے سے کانگریس جیسی سمندر سے بھی بڑی پارٹی پر زیادہ فرق نہیں پڑتا۔

یہ بھی پڑھیں: Congress party meeting ڈاک بنگلہ بارہمولہ میں کانگریس پارٹی کے اجلاس میں کارکنان کی شرکت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.