ETV Bharat / state

CBK Charge sheet Against Junior X-Ray Technician: جونیئر ایکس رے ٹیکنیشن پر جعلی اسناد پر ملازمت حاصل کرنے کا الزام - کرائم برانچ کشمیر

کرائم برانچ کے ایک بیان کے مطابق انہیں ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والے محکمۂ صحت میں جونیئر ایکس رے ٹیکنیشن کے طور پر کام کر رہے ایک شخص کے متعلق جعلی اسناد پر نوکری حاصل کرنے کی شکایت CBK Charge sheet Against Junior X-Ray Technician موصول ہوئی تھی۔

CBK Charge sheet Against Junior X-Ray Technician

author img

By

Published : Apr 5, 2022, 7:34 PM IST

کرائم برانچ کشمیر نے بانڈی پورہ کے ایک شخص کے خلاف محکمۂ صحت میں جونیئر ایکس رے ٹیکنیشن کے طور پر اپنی تقرری کو یقینی بنانے کے لیے بارہویں جماعت کی جعلی سرٹیفکیٹ تیار کرنے کے الزام میں چارج شیٹ پیش کیا ہے۔ CBK Charge sheet Against Junior X-Ray Technician۔ محکمۂ صحت میں کام کر رہے ایک جونیئر ایکس رے ٹیکنیشن پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنی تقرری کو یقینی بنانے کے لئے جعلی دستاویز تیار کیے تھے۔

جونیئر ایکس رے ٹیکنیشن پر جعلی اسناد پر ملازمت حاصل کرنے کا الزام

قابل ذکر ہے کہ سی بی کے نے ایک کیس ایف آئی آر زیرنمبر: 15/2017 U/S 420, 468, 471 RPC of P/S CBK میں بشیر احمد وانی ولد مرحوم محمد سلطان وانی ساکن ماڈر بانڈی پورہ کے خلاف چارج شیٹ داخل کیا ہے۔ بشیر احمد کے خلاف یہ الزام ہے کہ انہوں نے محکمۂ صحت میں جونیئر ایکس رے ٹیکنیشن کے طور پر اپنی تقرری کے لئے جعلی دستاویز تیار کیے تھے۔

کرائم برانچ کے ایک بیان کے مطابق انہیں اس بارے میں ایک شکایت موصول ہوئی تھی کہ مذکورہ شخص نے محکمۂ صحت میں اپنی تقرری کے لئے 10+2 کی جعلی سرٹیفیکیٹ داخل کی تھی۔ CBK Files Charge sheet Against Junior X-Ray Technician In bandipora

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.