بانڈی پورہ: بارڈر سیکورٹی فورس (مغربی کمان) کے اسپیشل ڈائریکٹر جنرل وائی بی کھورانیہ نے جمعہ کے روز لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے گریز کے اگلے علاقوں کا دورہ کیا۔انہوں نے اس دوران وہاں تعینات جوانوں کے ساتھ بات چیت کی اور مشکل حالات میں ان کی بہترین کار کردگی کی سراہنا کی۔
-
Sh Y B Khurania IPS, Special Director General, SDG HQ BSF (Western Command), visited forward areas of #Gurez to review the operational preparedness of #LoC deployed Units. SDG interacted with troops & applauded them for their excellent performance in challenging situations. pic.twitter.com/tCRv3EyvpR
— BSF Kashmir (@BSF_Kashmir) September 8, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">Sh Y B Khurania IPS, Special Director General, SDG HQ BSF (Western Command), visited forward areas of #Gurez to review the operational preparedness of #LoC deployed Units. SDG interacted with troops & applauded them for their excellent performance in challenging situations. pic.twitter.com/tCRv3EyvpR
— BSF Kashmir (@BSF_Kashmir) September 8, 2023Sh Y B Khurania IPS, Special Director General, SDG HQ BSF (Western Command), visited forward areas of #Gurez to review the operational preparedness of #LoC deployed Units. SDG interacted with troops & applauded them for their excellent performance in challenging situations. pic.twitter.com/tCRv3EyvpR
— BSF Kashmir (@BSF_Kashmir) September 8, 2023
بی ایس ایف کشمیر نے جمعہ کو ٹویٹ کرکے کہا کہ'بی ایس ایف (مغربی کمان) کے اسپیشل ڈائریکٹر جنرل وائی بی کھورانیہ نے ایل او سی پر آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے گریز کے اگلے علاقوں کا دورہ کیا'۔ٹویٹ میں کہا گیا کہ 'ایس ڈی جی نے وہاں تعینات جوانوں کے ساتھ بات چیت کی اور مشکل حالات میں ان کی بہترین کار کردگی کی سراہنا کی۔
مزید پڑھیں:Army Chief Visit LOC آرمی چیف کا آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے ایل او سی کا دورہ
واضح رہے کہ کچھ روز قبل فوجی سربراہ جنرل منوج پانڈے نے جموں وکشمیر میں لائن آف کنٹرول کے اگلے علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں پر فوج کے سینئر آفیسران کے ساتھ گفت وشنید کی۔ اس دوران فوجی سربراہ نے سرحد پر تعینات جوانوں کو بتایا کہ امن دشن عناصر کے منصوبوں کو ناکام بنانے کی خاطر سرحد پر مزید چوکسی برتنے کی ضرورت ہے۔
( یو این آئی مشمولات کے ساتھ)