ETV Bharat / state

جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد سے سرحدی آبادی میں مسرت

گریز سے تعلق رکھنے والے افراد نے کہا کہ ذہنی اطمینان یا سکون فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر کئی اسباب کے حوالے سے یہ ان کے لئے ایک بہت بڑی اور اہم خبر ہے۔

سیز فائد معاہدے پر عمل درامد سے سرحدی آبادی میں مسرت

author img

By

Published : Feb 27, 2021, 11:04 AM IST

جہاں ایک طرف تقریباً سبھی سیاسی جماعتوں نے پاکستان اور بھارت کے مابین فوجی سطح کی بات چیت اور اس کے ذریعے سے ایل او سی پر دونوں ممالک کے درمیان جنگ معاہدے کی رضامندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ وہیں اس طویل لائن آف کنٹرول کے اس پار بسنے والے لاکھوں افراد نے بھی مسرت کا اظہار کیا ہے۔

سیز فائد معاہدے پر عمل درامد سے سرحدی آبادی میں مسرت

سرحدی علاقہ گریز سے تعلق رکھنے والے افراد نے اس پیش رفت کا خیرمقدم کیا ہے اور اُمید ظاہر کی ہے کہ حالات بہتر ہوں گے۔

گریز سے تعلق رکھنے والے افراد نے کہا کہ ذہنی اطمینان یا سکون فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر کئی اسباب کے حوالے سے یہ ان کے لئے ایک بہت بڑی اور اہم خبر ہے۔

واضح رہے کہ دونوں ممالک کے مابین ایل او سی پر بسنے والے باشندوں کو دونوں اطراف سے ہونے والی فائرنگ اور شیلنگ کے باعث بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ مسلسل ترک سکونت کے علاوہ انہیں کئی بار مالی اور جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.