ETV Bharat / state

بی جے پی نے وسیم باری، ان کے والد اور بھائی کو خراج پیش کیا - جموں و کشمیر

شیخ وسیم باری کو اپنے والد شیخ بشیر اور بائی عمر بشیر سمیت ایک سال قبل نامعلوم بندوق برداروں نے ان کے گھر پر ہلاک کیا تھا۔

بی جے پی نے وسیم باری، ان کے والد اور بھائی کو خراج پیش کیا

author img

By

Published : Jul 9, 2021, 2:10 PM IST

بی جے پی نے 8 جولائی کو بی جے پی کے سابق ضلع صدر (بانڈی پورہ) وسیم باری کی پہلی برسی پر ایک تعزیتی اجلاس منعقد کیا۔ جس دوران انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

واضع رہے کہ شیخ وسیم باری کو اپنے والد شیخ بشیر اور بائی عمر بشیر سمیت ایک سال قبل نامعلوم بندوق برداروں نے ان کے گھر پر ہلاک کیا تھا۔

بانڈی پورہ میں منعقدہ تعزیتی مجلس میں بی جے پی کے جنرل سیکٹری اور انچارج کشمیر وبودھ گپتا، بی جے پی کے ترجمان الطاف ٹھاکر کے علاوہ دیگر کئی سینئر بی جے پی لیڈران و کارکنان موجود تھے۔

بی جے پی نے وسیم باری، ان کے والد اور بھائی کو خراج پیش کیا

اس موقعہ پر ان لیڈران نے شیخ وسیم باری کی پارٹی اور عوام کے تئیں ان کی ہمدردی اور ان کے کام کو یاد کیا اور ان کے مشن کو آگے لے جانے کا عہد بھی کیا گیا۔

اس موقعہ پر جموں وکشمیر کے موجودہ سیاسی حالات کے متعلق وبودھ گپتا نے کہا کہ محبوبہ مفتی کشمیر کی گیلانی بننا چاہتی ہیں۔ الطاف ٹھاکر نے کہا کہ بی جے پی لیڈران کے خلاف کارروائیوں میں کوئی سیکورٹی نقص نہیں ہے۔ بلکہ ایسے حملے مسلسل پاکستان کے اشارے پر کئے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 'شیخ وسیم باری باہمت اور باحوصلہ نوجوان کارکن تھے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.