ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: بی جے پی کی جانب سے عالمی یوم یوگ منایا گیا - اردو نیوز

طلبہ نے بتایا کہ وہ گذشتہ کچھ برسوں سے مسلسل یوگا کر رہے ہیں اور آج عالمی یوم یوگا کے روز انہوں نے دیگر طلبہ و نوجوانوں کے ساتھ مل کر یوگا کیا۔

بی جے پی کی جانب سے عالمی یوم یوگ منایا گیا

author img

By

Published : Jun 21, 2021, 4:04 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے آج عالمی یوم یوگ منایا گیا۔ گورنمنٹ ہائر اسکینڈری اسکول نادی ہیل میں منعقد یوم یوگ میں بی جے پی ارکان کے ساتھ ساتھ نوجوانوں اور طلبہ نے بھی شرکت کی۔

بی جے پی کی جانب سے عالمی یوم یوگ منایا گیا

اس دوران بی جے پی ارکان نے کہا 'ہم نے آج یہ پروگرام یو ٹی صدر رویندر رینا، جنرل سیکریٹری جے اینڈ کے اشوک کول اور صدر بی جے پی نارتھ کشمیر مدثر وانی کی ہدایت پر منعقد کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
عالمی یوگا ڈے 2021: مختلف شخصیات نے یوگا کیا

وہیں طلبہ نے بتایا 'ہم گذشتہ کچھ برسوں سے یہاں یوگا کرنے آتے ہیں اور آج بھی یوگا انسٹرکٹر نے ہمیں یوگا کرایا ہے۔ یوگا کرنے سے انسان تندرست رہتا ہے اور اسلیے سبھی کو چاہیے کہ وہ ہر روز یوگا کریں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.