ETV Bharat / state

Gurez - Bandipora Highway: گریز - بانڈی پورہ شاہراہ پر برف ہٹانے کا کام جاری - سرحدی قصبہ گریز

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی علاقہ گریز کا زمینی رابطہ برفباری کے باعث ضلع صدر مقام سے منقطع ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے بانڈی پورہ - گریز شاہراہ Gurez - Bandipora Highwayپر برف ہٹانے کا کام مسلسل جاری ہے۔

Gurez -  Bandipora Highway: گریز - بانڈی پورہ پر برف ہٹانے کا کام جاری

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 9:03 PM IST

سرحدی قصبہ گریز کو ضلع بانڈی پورہ سے جوڑنے والی شاہراہ حالیہ دنوں ہوئی برفباری کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے مسلسل بند ہے، تاہم انتظامیہ نے سڑک پر برف ہٹانے کا عمل تیز کردیا ہے تاکہ گریز وادی کو بانڈی پورہ سے ملانی والی سڑک Gurez - Bandipora Highwayٹریفک کے لئے جلد سے جلد بحال ہو سکے۔

گریز - بانڈی پورہ شاہراہ پر برف ہٹانے کا کام جاری

خیال رہے کہ گریز اور تلیل علاقوں میں سردیوں کے ایام میں بھاری برفباری ہوتی ہیں جسکی وجہ سے ان علاقوں کا زمینی رابطہ بانڈی پورہ سمیت کشمیر وادی سے منقطع ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ برفباری کے سبب بعض اوقات تلیل اور گریز کے درمیان رابطہ بھی منقطع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہےْ

مزید پڑھیں: Snow Clearance Operation Underway at Jawahar Tunnel: جواہر ٹنل سے برف ہٹانے کی کارروائی جاری

انتظامیہ نے گریز اور بانڈی پورہ کو ملانے والی سڑک پر جمع برف کو ہٹانے کا عمل تیز Snow clearance on Bandipora- Gurez Roadکر دیا ہے تاکہ جلد سے روڑ ٹریفک کے لئے بحال ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.