ETV Bharat / state

Defunct Drainage System Irks Residents: ڈرینیج سسٹم ناکارہ ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 1:42 PM IST

بانڈی پورہ ضلع کے سرائے ڈانگرپور، سوناواری کے باشندوں کے مطابق انکے علاقے میں مضبوط ڈرینیج سسٹم کا ہونا ناگزیر ہے تاہم انہوں نے دعویٰ کیا کہ ’’یہاں سڑکیں ٹھیک ہیں نہ ڈرینیج Defunct Drainage system Irks residentsکا کوئی نظام ہے۔‘‘

Protest Against R&B RDD
Protest Against R&B RDD

ضلع بانڈی پورہ کے سرائے ڈانگرپورہ، سوناواری علاقے میں پانی کی نکاسی معقول انتظام Defunct Drainage system Irks residentsنہ ہونے کی وجہ سے حالیہ دنوں ہوئی برفباری اور بارشوں کا پانی سڑکوں پر جمع ہو گیا ہے جس کے سبب لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ڈرینیج سسٹم ناکارہ ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا

سرائے ڈانگرپورہ، سوناواری کے باشندوں نے محکمہ تعمیرات عامہ J&K R&B(سمبل بلاک) اور محکمہ دیہی ترقی (بلاک گنستان) کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے Protest Against R&B RDDہوئے مذکورہ محکموں کے خلاف نعرے بازی کی۔

مقامی لوگوں کے مطابق حالیہ دنوں ہوئی بارشوں اور بھاری برفباری کے سبب سڑکیں زیر آب آ گئی ہیں Defunct Drainage system Sonawari Bandiporaجس کے سبب لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے پوری بستی کا گھروں سے باہر نکلنا دشوار Defunct Drainage system Irks residentsبن گیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق علاقے میں مضبوط ڈرینیج سسٹم کا ہونا ناگزیر ہے Defunct Drainage system Sonawari Bandiporaتاہم انہوں نے دعویٰ کیا کہ ’’یہاں سڑکیں ٹھیک ہیں نہ ڈرینیج کا کوئی نظام ہے۔‘‘

مزید پرھیں: Dilapidated Bandipora Road: خستہ حال رابطہ سڑک سے لوگوں کو سخت مشکلات

انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں لوگوں نے متعلقہ بلاک ڈیولپمنٹ افسر سے کئی دفعہ رابطہ بھی قائم کیا تاہم ان کے مطابق اس سلسلے میں ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔

ڈانگرپورہ کے لوگوں نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ان کے اس مسئلے کا ازالہ کیا جائے تاکہ انہیں روزانہ کی بنیاد پر مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.