ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں چوری کا معاملہ حل

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں پولیس نے جرم میں ملوث 3 ملزموں کو گرفتار کرکے چوری کا معاملہ حل کیا-

بانڈی پورہ میں چوری کا معاملہ حل
بانڈی پورہ میں چوری کا معاملہ حل
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 5:38 PM IST

تفصیلات کے مطابق بانڈی پورہ پولیس نے آج ایک چوری کا معاملہ حل کرکے لاکھوں مالیت کا چوری شدہ سونا برآمد کرلیا۔

پولیس ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق بنلی پورہ آلوسہ سے تعلق رکھنے والے مشتاق احمد خان ولد حبیب اللہ خان ساکن نے آلوسہ پولیس اسٹیشن میں ایک تحریری شکایت درج کی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ 06 ستمبر کو غلام احمد شاہ نامی ایک شخص ان کے رہائشی مکان میں گھنس آیا اور لاکھوں روپیے کا زیورات کے ساتھ لے کر فرار ہو۔

شکایت درج کرنے کے بعد پولیس نے ایف آئی آر نمبر 99/2020 U / S 454،380 IPC درج کر کے تفتیش شروع کردی تھی۔

سڑک کی خستہ حالی، آبادی کے لیے درد سر

پولیس نے بتایا کہ معاملے پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفشیش کے دوران ملزم نے اعتراف کرلیا، جس کے بعد پولیس نے ماگام علاقے دے تین سونے کی انگوٹھی اور دو کان کی بالی بر آمد کر لیا۔ پولیس نے اس کی نشاندہی پر مزید دو افراد کو گرفتار کیا۔ انہوں نے ایک گینگ بنا لی تھی اور وہ خواتین کو دھوکہ دے کر سونا لوٹ لیتے تھے۔

تفتیش کے دوران یہ پتا چلا کہ یہ گینگ وادی کے مختلف علاقوں میں بھی اس طرح کی وارداتیں انجام دے رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.