ETV Bharat / state

سمبل سے لاپتہ لڑکا نو ماہ بعد دہلی میں ملا - جموں و کشمیر

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے لاپتہ ہونے والے کمسن لڑکے کو 9 ماہ بعد پولیس نے دہلی سے برآمد کیا ہے۔

سمبل سے لاپتہ لڑکا
سمبل سے لاپتہ لڑکا
author img

By

Published : Jun 8, 2021, 4:04 AM IST

پولیس نے بتایا کہ سمبل سوناواری کے رکھ عشم سے تعلق رکھنے والا ایک کمسن لڑکا جو 9 ماہ قبل لاپتہ ہوا تھا، کو دہلی میں پایا گیا۔

سمبل سے لاپتہ لڑکے کا بھائی

پولیس کے مطابق رشید شیخ نام کا نابالغ لڑکا جو کوندبل مانسبل کا رہائشی ہے اور حال میں رکھ عشم سوناواری میں رہتا ہے، 20 ستمبر 2020 سے اپنے آبائی گھر سے لاپتہ تھا تاہم نو مہینے بعد اسے پولیس نے نئی دہلی میں کھوج لیا ہے۔

دوسری جانب بانڈی پورہ پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد کمسن لڑکے کو سمبل پولیس تھانے میں اس کے اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا جس پر مذکورہ بچے کے اہل خانہ بانڈی پورہ پولیس کی کوشش کی سراہنا کی ہے اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.