ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: موت کے بعد کورونا رپورٹ مثبت

ضلع بانڈی پورہ میں آج 80 سالہ ایک شخص کی موت ہوئی، ہلاکت کے بعد ان کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی۔

موت کے بعد کورونا رپورٹ مثبت
موت کے بعد کورونا رپورٹ مثبت
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 9:08 PM IST

تفصیلات کے مطابق ضلع کے پاپچھن علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی حرکت قلب بند ہوگئی۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ بیٹھا۔

موت کے بعد کورونا رپورٹ مثبت

ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ پازیٹیو پایا گیا ہے۔ ان کی ہلاکت کے ساتھ ہی ضلع میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔

حکام نے مذکورہ شہری کی تجہیز و تکفین کورونا قواعد و ضوابط کے مطابق انجام دینے کی تلقین کی تھی کیونکہ اُس کا سیمپل لیا گیا تھا، جو آج پازیٹیو آگیا۔

بتا دیں ضلع میں اب تک کورونا سے 464 افرد متاثر ہوئے ہیں، جن میں سے 108 فعال ہیں۔ اس کے علاوہ 6 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.