ETV Bharat / state

Snowfall In Bandipora-Gurez: شدید برفباری کے سبب بانڈی پورہ گریز روڈ آمدورفت کے لیے بند - برفباری کے سبب بانڈی پورہ گریز روڈ آمدورفت کے لیے بند

تازہ برفباری کے سبب بانڈی پورہ گریز روڈ Bandipora-Gurez Road Closed Due To Snowfall کو آمدورفت کے لیے بند کرد دیا گیا ہے۔

شدید برفباری کے سبب بانڈی پورہ گریز روڈ آمدورفت کے لیے بند

author img

By

Published : Dec 5, 2021, 10:25 PM IST

جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ کے گریز روڈ کو شدید برفباری کے سبب بند Bandipora-Gurez Road Closed Due To Snowfall کردیا گیا۔

شدید برفباری کے سبب بانڈی پورہ گریز روڈ آمدورفت کے لیے بند

وہیں بانڈی پورہ-گریز Snowfall In Bandipora-Gurez سے متصل علاقوں میں برفباری ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی درج کی گئی۔ تازہ برف باری کی وجہ سے انتظامیہ نے علاقے میں آمد ورفت پر پابندی عائد کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

بانڈی پورہ: رازدان ٹاپ پر تازہ برفباری سے گریز بانڈی پورہ روڈ بند

Snowfall in Kashmir: وادی کشمیر میں برفباری سے درجہ حرارت میں کمی

انتظامیہ نے اس تعلق سے بتایا کہ اکتوبر کے بعد کے ایسا تیسری بار ہوا کہ جب اس روڈ کو بند کرنا پڑا ہے، جبکہ گذشتہ برس وادی گریز نومبر سے مارچ اور اپریل میں دنیا سے کٹ جاتا تھا لیکن رواں سال قبل از وقت برفباری کی وجہ سے اکتوبر میں ہی ایسا کرنا پڑا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.