ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: قومی تغذیہ ماہ کے تحت ایک آگاہی تقریب

author img

By

Published : Sep 16, 2021, 5:50 PM IST

ملک بھر میں ماہ ستمبر کو قومی تغذیہ ماہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ قومی تغذیہ ماہ کا آغاز 2018 میں ہوا تھا۔ اس کا مقصد خوراک میں غذائیت کی کمی کے چیلنجوں پر توجہ دینا ہے۔ خواتین اور بچوں کی ترقی کے محکمہ کی ذمہ اری سونپی گئی ہے۔

قومی تغذیہ ماہ کے تحت ایک آگاہی تقریب
قومی تغذیہ ماہ کے تحت ایک آگاہی تقریب

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سب ڈویژن سمبل میں محکمہ آی سی ڈی ایس کی جانب سے قومی تغذیہ ماہ کے تحت ایک آگاہی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد خواتین کو اچھی غذا اور تازہ سبزیاں استعمال کرنے کی جانب ترغیب دینا ہے۔

قومی تغذیہ ماہ کے تحت ایک آگاہی تقریب
دراصل ماہ ستمبر کو پورے ملک کے اندر قومی تغذیہ ماہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ قومی تغذیہ ماہ کا آغاز 2018 میں ہوا تھا۔ اس کا مقصد خوراک میں غذائیت کی کمی کے چیلنجوں پر توجہ دینا ہے۔ خواتین اور بچوں کی ترقی کے محکمہ کو اس مہم کی ذمہ د اری سونپی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: ملیے کشمیر کی جواں سال آرٹ ڈائریکٹر سے

جس کے تحت دیگر اضلاع کی طرح بانڈی پورہ کے اندرکوٹ سمبل سوناواری میں بھی خواتین کو آگاہی دی گئی ساتھ ہی پیدائش سے پہلے ماں کی صحیح دیکھ بھال، خون کی کمی، بچوں کی بڑھوتری، لڑکیوں کی تعلیم، خوراک، شادی کی صحیح عمر، حفظان صحت اور صفائی ستھرائی اور غذائیت سے بھر پور غذا لینے کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی۔ اس دوران محکمہ آئی سی ڈی ایس کے ساتھ میونسپل کمیٹی سمبل کے اراکین بھی موجود تھے۔ یہ پروگرام آنگن و اڑی مرکز اندرکوٹ میں منعقد کیا گیا جس میں خواتین کی اچھی تعداد نے حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.