ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: جسمانی طور پر معذور افراد میں اشیائے ضروریہ تقسیم - DC Bandipora

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے جمعہ کو جسمانی طور ناخیز افراد میں کئی اشیائے ضروریہ تقسیم کیں۔

بانڈی پورہ: جسمانی طور ناخیز افراد میں اشیاء ضروریہ تقسیم

author img

By

Published : Jul 30, 2021, 6:50 PM IST

Updated : Jul 30, 2021, 6:57 PM IST

محکمۂ سوشیل ویلفیئر بانڈی پورہ کی جانب سے ضلع کے اجر علاقے میں ایک کیمپ منعقد کیا گیا جس میں جسمانی طور پر 122 ناخیز افراد میں اشیائے ضروریہ تقسیم کی گئیں۔ کیمپ کا انعقاد محکمۂ سوشیل ویلفیئر نے این ایچ پی سی (NHPC) کے اشتراک سے عمل میں لایا۔

کیمپ کے دوران سوشل ویلفیئر کی جانب سے منتخب کیے گئے افراد میں ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے کئی اشیاء تقسیم کیں جن میں سو کے قریب آلات سماعت، 13ٹرائی سائیکل، 27 وہیل چیئر، 6 سی پی چیئر، 7 اسمارٹ کین اور دو اسمارٹ فون کے علاوہ بھی کئی اشیاء تقسیم کی گئیں۔

مزید پڑھیں: بانڈی پورہ میں 5 قمار باز گرفتار

اس موقع پر ڈی سی بانڈی پورہ نے این ایچ پی سی اور محکمہ سوشل ویلفیئر کی سراہنا کی۔ کیمپ میں این ایچ پی سی کے جنرل منیجر اشیش کمار چوکسی، کشن گنگا پاور پروجیکٹ کے منیجر، ڈسٹرکٹ افسر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ سمیت دیگر کئی افسران موجود تھے۔

Last Updated : Jul 30, 2021, 6:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.