ETV Bharat / state

Calf Show in Bandipora: بانڈی پورہ میں ’کاف شو‘ کا انعقاد - بانڈی پورہ میں بچھڑوں کی نمائش

ضلع بانڈی پورہ میں کالف شو کے دوران تربیتی و آگاہی پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔ Animal Husbandry Department Organised Calf Show in Bandipora جس میں مویشی پروری سے جڑے کسانوں کو مویشیوں کی دیکھ بھال اور حفظانِ صحت کے مختلف طریقۂ کار سے آگاہ کیا گیا۔

Calf Show in Bandipora: بانڈی پورہ میں ’کاف شو‘ کا انعقاد

author img

By

Published : Apr 6, 2022, 2:43 PM IST

محکمۂ پشو پالن کی جانب سے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بچھڑوں کی نمائش ’کاف شو‘ کا اہتمام عمل میں لایا گیا۔ Animal Husbandry Department Organised Calf Show in Bandipora۔ ضلع کے سمبل ویٹرنری دفتر میں منعقد کیے گئے میگا کاف شو کے دوران محکمہ کی جانب سے مختلف نسلوں کے بچھڑوں کی نمائش کی گئی۔ لوگوں کی خاصی تعداد نے کاف شو میں شرکت کی۔

محکمہ پشو پالن کی جانب سے بچھڑوں کی نمائش ’کاف شو‘ کا اہتمام

کالف شو کے دوران محکمۂ انیمل ہسبنڈری کی جانب سے عوام کو مختلف نسلوں کے بریڈ کی پیداوار، جانوروں کے حفظان صحت کے طریقوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔ Animal Husbandry Department Organised Calf Show وہیں کالف شو کے دوران تربیتی و آگاہی پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔ منتظمین کے مطابق اس پروگرام کے انعقاد کا مقصد مال مویشی پالنے، دیکھ بھال اور حفظانِ صحت کے مختلف طریقہ کار سے کسانوں کو آگاہ کرانا تھا۔

کاف شو کے موقع پر چیف انیمل ہسبنڈری آفیسر (سی اے ایچ او) بانڈی پورہ، ڈاکٹر ابرار غیاث کے علاوہ دیگر کئی افسران بھی موجود تھے۔ Calf Show in Bandiporaاس کے علاوہ پروگرام میں ڈیری فارمرز، پولٹری فارمرز، بزرگ شہریوں اور محکمہ کے ملازمین کے علاوہ ضلع کے پی آر آئی حضرات (پنچایت راج نمائندوں) نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.