ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: نعتیہ مشاعرے کا انعقاد - عید میلاد النبی

اس موقع پر فورم کے صدر طارق شبنم نے کہا کہ عید میلاد النبی کے حوالے سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ کی شان میں اس ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا۔

مشاعرے کا انعقاد
مشاعرے کا انعقاد
author img

By

Published : Nov 8, 2020, 10:54 PM IST

Updated : Nov 8, 2020, 11:01 PM IST

بانڈی پورہ میں وُلر اردو ادبی فورم کے زیر اہتمام ایک روزہ عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا، جس میں سرکردہ شعراء کرام نے حصہ لیا۔ یہ ادبی محفل اجس بانڈی پورہ میں قائم سید جعفر الدین اسکول میں منعقد ہوئی۔

مشاعرے کا انعقاد

اس دوران یہاں ایک عظیم الشان نعتیہ مشاعرہ کا بھی انعقاد ہوا، جس میں وادی کے معروف، ومشہور شعراء نے شرکت کی اور پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ کی شان میں گلہائے عقیدت پیش کئے۔

اس موقع پر فورم کے صدر طارق شبنم نے کہا کہ عید میلاد النبی کے حوالے سے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ص کی شان میں اس ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا مقصد نعت نبی اکرم ﷺ کی شان میں نعت لکھنے والے شعراء کا کلام سننا اور انہیں داد دینا ہے۔

'کشمیری لڑکیوں میں صلاحیتوں کی کمی نہیں'

انہوں نے مزید کہا کہ ولر ادبی فورم کا مقصد ہے کہ نئی نسل کو اردو زبان سے آشنا کرانا۔ انہوں نے کہا کہ اردو زبان کے تحفظ کے لئے ہم سب کو اجتماعی طور پر اس کے لیے کام کر نے کی ضرورت ہے تاکہ آنے والی نسلوں تک یہ زبان زندہ رہے۔

Last Updated : Nov 8, 2020, 11:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.