ETV Bharat / state

AAP Holds Party Convention in Bandipora: بانڈی پورہ میں عام آدمی پارٹی کا ایک اہم اجلاس

author img

By

Published : May 26, 2022, 7:49 PM IST

اس موقع پر عام آدمی پارٹی کشمیر اکائی کے کنونر ناصر علی Aam Aadmi Party Kashmir Convener Nasir Ali نے کہا کہ اگر مستقبل میں عام آدمی پارٹی جموں وکشمیر میں اقتدار میں آتی ہے تو نئی دہلی کی طرز پر یہاں بھی تعلیم، بجلی، پانی، سڑکیں، طبی وسائل کو بہتر بنانے کے علاوہ نوجوانوں کو روزگار اور  خواتین کو بااختیار بنانے کی کوشش کی جائے گی۔ AAP Holds Party Convention in Sumbal

AAP Holds Party Convention in Bandipora: بانڈی پورہ میں عام آدمی پارٹی جموں وکشمیر کا ایک اہم اجلاس منعقد

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل میں عام آدمی پارٹی جموں وکشمیر کا ایک اہم اجلاس AAP Holds Party Convention in Bandipora منعقد کیا گیا۔ اس اجلاس میں پارٹی کے لیے ممبر شپ ڈرائیو AAP Membership Drive In Bandipora کا آغاز کیا گیا۔ اجلاس میں عام آدمی پارٹی کے جموں و کشمیر کنونر اور کئی عہدیداران سمیت سوناواری علاقے سے تعلق رکھنے والے مقامی لوگوں نے حصہ لیا۔

اجلاس کے دوران اپنے خطاب میں مقررین نے لوگوں سے عام آدمی پارٹی سے جڑنے کی دعوت دی اور انہیں اس بات کا وعدہ کیا گیا کہ اگر مستقبل میں عام آدمی جموں و کشمیر AAP Convention in Bandipora میں آتی ہے تو نئی دہلی کی طرز پر یہاں بھی تعلیم، بجلی، پانی، سڑکیں، طبی وسائل کو بہتر بنانے کے علاوہ نوجوانوں کو روزگار Youth Employment In Kashmir اور خواتین کو بااختیار بنانے کی کوشش کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

AAP Workers Meeting in Ramban: رامبن میں عام آدمی پارٹی کا کنونشن منعقد

انہوں نے کہا کہ مذکورہ وعدوں کو پورا کرنے کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں اور اقتدار میں آنے کے بعد اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ عام آدمی پارٹی کے کشمیر کنونر ناصر علی کوچک نے کہا کہ انہوں نے کشمیر کے لئے ایک 'گڈ گورننس' کا ماڈل تیار کیا ہے اور اگر عام آدمی پارٹی کو یہاں سپورٹ ملتا ہے تو اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ AAP Holds Party Convention in Bandipora

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.