ETV Bharat / state

AAP convention in Bandipora: عام آدمی پارٹی اجلاس کے دوران ممبرشپ ڈرائیو کا آغاز - شمالی کشمیر

عام آدمی پارٹی لیڈران AAP Leaders نے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران دعویٰ کیا کہ ’’اگر عام آدمی جموں وکشمیر میں اقتدار میں آتی ہے تو نئی دہلی کے طرز پر جموں و کشمیر میں بھی سنجیدگی کے ساتھ تعمیر و ترقی J&K Development انجام دیے جائیں گے۔‘‘

AAP convention in Bandipora: عام آدمی پارٹی اجلاس کے دوران ممبر شپ ڈرائیو کا آغاز

author img

By

Published : Dec 25, 2021, 8:18 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmir کے ضلع بانڈی پورہ کے سمبل۔ سوناواری میں عام آدمی پارٹی جموں و کشمیر A am Aadmi Party J&K کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی کو بنیادی سطح پر مضبوط بنانے کے لیے ممبر شپ ڈرائیو کا آغاز کیا گیا۔

عام آدمی پارٹی اجلاس کے دوران ممبر شپ ڈرائیو کا آغاز

اجلاس میں سوناواری سے تعلق رکھنے والے کئی افراد بشمول خواتین نے حصہ لیا۔ اس موقع پر عام آدمی پارٹی کے جموں و کشمیر کے متعدد لیڈران و کارکنان بھی اجلاس میں شریک تھے۔

اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی لیڈران AAP Leaders نے لوگوں سے عام آدمی پارٹی سے جڑنے کی دعوت دی اور ان کے ساتھ اس بات کا وعدہ کیا گیا کہ ’’اگر مستقبل میں عام آدمی جموں وکشمیر میں اقتدار میں آتی ہے تو نئی دہلی کے طرز پر جموں و کشمیر بھی تعلیم، بجلی، پانی، سڑکوں سمیت طبی وسائل کو بہتر بنانے کے علاوہ نوجوانوں کو روزگار اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے محنت و کوشش کی جائے گی۔‘‘

مزید پڑھیں: AAP First Convention in Anantnag: جنوبی کشمیر میں عام آدمی پارٹی کا پہلا کنونشن

انہوں نے کہا کہ مذکورہ وعدوں کو پورا کرنے کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں اور اقتدار میں آنے کے بعد اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.