ETV Bharat / state

AAP Rally in sumbal, Bandipora: بانڈی پورہ میں عام آدمی پارٹی کی ریلی - شمالی کشمیر

’’اگر مستقبل میں عام آدمی پارٹی جموں وکشمیر میں حکومت قائم کرتی ہے تو نئی دہلی کے طرز پر یہاں بھی تعلیم، بجلی، پانی، سڑکیں، طبی وسائل کو بہتر بنانے کے علاوہ نوجوانوں کو روزگار اور خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے کوششیںAAP Rally in sumbal, Bandipora کی جائیں گی۔‘‘

AAP Rally in sumbal, Bandipora
AAP Rally in sumbal, Bandipora
author img

By

Published : Apr 26, 2022, 4:23 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے سمبل، بانڈی پورہ میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے ایک ریلی کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں پارٹی سے وابستہ درجنوں کارکنان نے حصہ لیا۔ AAP Rally in sumbal, Bandiporaریلی کے دوران عوام الناس کو پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی۔ ریلی کے دوران اپنے خطابات میں کئی مقررین، لیڈران نے لوگوں سے عام آدمی پارٹی سے جڑنے اور اسے مضبوط بنانے کی دعوت دی گئی۔

AAP Rally in sumbal, Bandipora

ریلی کے دوران لیڈران نے اس بات کا وعدہ کیا کہ ’’اگر مستقبل میں عام آدمی پارٹی جموں وکشمیر میں حکومت قائم کرتی ہے تو نئی دہلی کے طرز پر یہاں بھی تعلیم، بجلی، پانی، سڑکیں، طبی وسائل کو بہتر بنانے کے علاوہ نوجوانوں کو روزگار اور خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے کوششیں کی جائیں گی۔‘‘ Aam Aadmi Party Rally in Bandiporaریلی کے دوران لیڈران نے کہا کہ وعدوں کو پورا کرنے کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں اور اقتدار میں آنے کے بعد اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ عام آدمی پارٹی نے کشمیر کے لئے ایک ’’گڈ گورننس ماڈل‘‘ تیار کیا ہے اور اگر عام آدمی پارٹی کو یہاں سپورٹ ملتا ہے تو اس پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.