ETV Bharat / state

’بانڈی پورہ میں مثبت کیسز کی تعداد کم ہو رہی ہے‘ - ضابطہ اخلاق فراموش

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال اور ویکسینیشن کے عمل سے متعلق ڈی سی بانڈی پورہ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ضلع میں مثبت کیسز میں کمی واقع ہو رہی ہے۔

’بانڈی پورہ میں مثبت کیسز کی تعداد کم ہو رہی ہے‘

author img

By

Published : Jun 8, 2021, 4:38 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ضلع میں اس وقت فعال کیسز کی تعداد 538ہیں جن میں 50افراد مختلف اسپتالوں میں طبی نگہداشت میں ہیں۔

’بانڈی پورہ میں مثبت کیسز کی تعداد کم ہو رہی ہے‘

لاک ڈائون میں نرمی دئے جانے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ’’لاک ڈاؤن میں نرمی دی گئی ہے تاہم عوام کو کووڈ کے ضابطہ اخلاق فراموش نہیں کرنے چاہئے۔‘‘

ویکسینیشن کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ ’’ضلع کے ویین علاقے کی صد فیصد آبادی کو ویکسین دی گئی ہے جو ضلع کے لیے ایک فخر کی بات ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع میں دیگر 20سے زائد دیہات میں 45سال سے زیادہ برس کی عمر کے افراد کو کورونا مخالف ٹیکہ دیا جا چکا ہے وہیں اس ضمن میں صد فیصد ہدف کو بھی جلد ہی ممکن بنایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.