شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے اجس علاقے میں ژورتنگ موڑ کے قریب مسافر بس کی ٹکر سے 18 سالہ موٹرسائیکل سوار ہلاک ہو گیا۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ موٹرسائیکل سوار مسافر بس کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا۔
انہوں نے بتایا کہ زخمی موٹرسائیکل سوار کو فوری طور پر سی ایچ سی سمبل منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں پہنچتے ہی مردہ قرار دے دیا۔
اہلکار نے جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت لیاقت میر ولد ہدایت اللہ میر چیک گورو کا رہائشی کے طور پر کی ہے۔
عہدیدار نے بتایا، تمام قانونی رسمی انجام دینے کے بعد متوفی کی میت کو آخری رسومات کے لئے کنبہ کے افراد کے حوالے کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پولیس چوکی اجس میں قانون کے متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
بانڈی پورہ: مسافر بس کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار ہلاک - motorcyclist killed
پولیس اہلکار کے مطابق زخمی موٹرسائیکل سوار کو فوری طور پر سی ایچ سی سمبل منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں پہنچتے ہی مردہ قرار دے دیا۔