ETV Bharat / state

خواجہ سراؤں نے ضرورتمندوں کی مدد کی - مخنث افراد

اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ سماج میں خواجہ سراؤں کو نظرانداز کیا جاتا ہے جبکہ آسام کے براک ویلی میں انہوں نے انسانی ہمدردی کی ایک مثال پیش کی ہے۔

Transgenders came to help poor in Assam town, sets example of humanity
لاک ڈاون: خواجہ سراؤں کی جانب سے غریبوں کی مدد
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 10:56 AM IST

خواجہ سرا(ہجڑے) شہر میں غریب عوام میں چاول، دال، نمک، تیل، سبزی و دیگر ضروری اشیا کے پیکٹس تقسیم کررہے ہیں۔ اشیائے ضروری کے علاوہ یہ لوگ تاراپور ریلوے اسٹیشن کے قریب غریبوں میں کپڑے اور ایک سو روپئے بھی بانٹ رہے ہیں۔

لاک ڈاون: خواجہ سراؤں کی جانب سے غریبوں کی مدد

ملک بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے غریب عوام خاص کر اجرت پیشہ افراد متاثر ہیں، اگرچہ مرکزی و ریاستی حکومتوں کی جانب سے کئی پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے لیکن بند کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات پیش آرہی ہیں۔

اس موقع پر ایک خواجہ سرا نے بتایا کہ سلچار کےوارڈ نمبر 26 میں بہت لوگ غریب ہیں جبکہ وہ مزدوری کرکے اپنا گذربسر کرتے تھے لیکن لاک ڈاون کی وجہ سے وہ بری طرح متاثر ہوئے ہیں کیونکہ اب ان کے پاس پیسہ نہیں ہے، لہذا ہمارے سماج کی جانب سے یہاں چاول، دال، ضروری اشیا کے علاوہ کپڑے اور ہر گھر کو ایک سو روپئے دیئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.