ETV Bharat / state

آسام: این آر سی فہرست شائع کرنے کی میعاد میں توسیع - قومی شہری رجسٹر

سپریم کورٹ نے آسام میں قومی شہری رجسٹر (این آرسی )کی فہرست شائع کرنے کی میعاد میں 31اگست تک کی توسیع کی ہے

سپریم کورٹ
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 3:35 AM IST

Updated : Jul 24, 2019, 9:52 AM IST

عدالت نے حالانکہ این آر سی کے 20فیصد ڈاٹا کی دوبارہ تصدیق کرانے کی مرکز اور آسام حکومت کی درخواست مسترد کردی ہے۔

چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے این آر سی کی فہرست کی اشاعت کی تاریخ 31جولائی سے بڑھاکر 31اگست کردی ۔

عدالت نے کہا کہ 'ہم این آرسی کی فہرست کی اشاعت کی حتمی تاریخ 31جولائی سے بڑھاکر 31اگست کرتے ہیں'۔

عدالت نے اس معاملہ کی آئندہ سماعت کی تاریخ 7اگست مقررکی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 24, 2019, 9:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.