ETV Bharat / state

آسام این آر سی کو آرڈی نیٹر قابل اعتراض پوسٹ ہٹائے: عدالت

سپریم کورٹ نے پیر کے روز آسام حکومت سے یہ یقینی بنانے کے لئے کہا ہے کہ 'قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے کو آرڈینٹر ہتیش دیو شرما اپنے کچھ قابل اعتراض فیس بُک پوسٹ ہٹائیں۔'

Removed objectionable post to Assam NRC: Supreme Court
آسام این آر سی کو آرڈی نیٹر قابل اعتراض پوسٹ ہٹائے: سپریم کورٹ
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 3:33 PM IST

چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے آسام حکومت سے کہا کہ وہ نو منتخب کو آرڈینٹر کے قابل اعتراض پوسٹ سے متعلق تحقیقات کرے اور یہ یقینی بنائے کہ یہ پوسٹ واپس ہٹائی جائیں۔

اس دوران مرکزی حکومت نے عدالت عظمی کو یقین دلایا ہے کہ آسام این آر سی میں جن لوگوں کے نام شامل کئے گئے ہیں، لیکن ان کے بچے اور ان کے نام نہیں ہیں، انہیں فی الحال ان سے الگ نہ کیا جائے گا۔

اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال نے عدالت عظمی سے یہ وعدہ کیا۔

ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے داخل درخواست میں یہ شکایت کی گئی ہے کہ ڈیٹینشن سینٹر میں 60 بچوں کو اس لئے رکھا گیا ہے کیونکہ ان کی شہریت پر فیصلہ ہونا باقی تھا۔

دیو شرما نے آسام میں رہ رہے بنگلہ دیشی مسلمانوں کے بارے میں پوسٹ کیا ہے جس پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.