ETV Bharat / state

Assam Flood: راہل گاندھی نے پارٹی کارکنان سے آسام میں سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کی - آسام میں شدید سیلاب

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ''آسام میں شدید سیلاب سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ میں کانگریس کارکنوں اور رہنماوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بچاؤ اور راحت کے کاموں میں ہر ممکن مدد فراہم کریں۔ Rahul Gandhi tweet on assam flood

راہل گاندھی نے پارٹی کارکنان سے آسام میں سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کی

author img

By

Published : May 20, 2022, 12:53 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آسام میں سیلاب کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کو پارٹی رہنماوں اور کارکنوں سے متاثرہ لوگوں کی ہر ممکن مدد کرنے کی اپیل کی۔ مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ''آسام میں شدید سیلاب سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ میں کانگریس کارکنوں اور رہنماوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بچاؤ اور راحت کے کاموں میں ہر ممکن مدد فراہم کریں۔Rahul Gandhi tweet on assam flood

قابل ذکر ہے کہ آسام کے مختلف حصوں میں بارش نے تباہی مچا رکھی ہے، جس سے ریاست میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (اے ایس ڈی ایم اے) کے مطابق آسام کے 27 اضلاع میں 6.6 لاکھ افراد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر اور کم از کم نو افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.