ETV Bharat / state

آئندہ 48 گھنٹوں میں شمال مغربی مانسون کے دستک دینے کا امکان - جنوب مغربی مانسون

جنوب مغربی مانسون کے شمال مغربی علاقہ میں آئندہ 48گھنٹوں کے دوران داخل ہونے کا امکان ہے اور اس دوران شدید بارش ہونے کے آثار ہیں۔

آئندہ 48گھنٹوں میں شمال مغربی مانسون کے دستک دینے کا امکان

author img

By

Published : Jun 23, 2020, 10:33 PM IST

موسم مرکز کے مطابق علاقہ میں آج کچھ مقامات پر ہلکی بار ش ہونے کے آثار ہیں اور کہیں کہیں تیز ہوا، گرج کے ساتھ بارش کی وارننگ دی گئی ہے۔ کل سے آئندہ دو دنوں میں کئی مقامات پر بارش اور گرج چمک کے ساتھ زوردار بارش ہونے کے آثار ہیں۔ فی الحال مانسون کے آگے بڑھنے کے لئے حالات موزوں ہیں جس سے مانسون آئندہ دو دنوں میں علاقہ میں داخل ہوسکتا ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ہماچل پردیش میں کہیں کہیں بارش ہوئی اور پنجاب اور ہریانہ میں موسم گرم رہا۔چندی گڑھ کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرات 35ڈگری، امبالہ، لدھیانہ اور حصار کا درجہ حرارت 36ڈگری، کرنال 34ڈگری، نارنول 38ڈگری، روہتک 36ڈگری، سرسہ 38ڈگری، امرتسر 37ڈگری، پٹیالہ 36ڈگری، پٹھان کوٹ 37ڈگری، آدم پور، ہلوارا، دہلی کا درجہ بالترتیب 37ڈگری اور بٹھنڈہ کا درجہ حرارت 39ڈگری رہا۔
سری نگر کا درجہ حرارت 32ڈگری اور جموں 38ڈگری رہا۔ ہماچل پردیش میں شملہ کا درجہ حرارت 24ڈگری، منالی 25ڈگری، اونا 38ڈگری، سولن 30ڈگری، کلپا 23ڈگری، دھرمشالہ 30ڈگری، منڈی 32ڈگری، سندر نگر 33ڈگری، کانگڑا 32ڈگری اور بھونتر کا درجہ حرارت 35ڈگری رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.